تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی ؟ تجویزآ گئی

 

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی ؟ تجویزآ گئی

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کب ہوں گی ؟ تجویزآ گئی

اسلام آباد۔ این سی او سی نے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز دے دی۔

 این سی او سی کی جانب سے 18 جولائی سے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کی تجویز پیش کی گئی ہے تاہم پنجاب نے اس سے اختلاف کیا ہے۔

این سی او سی کی تجویز کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 18 جولائی سے یکم اگست تک جب کہ پنجاب حکومت کا مؤقف ہےکہ موسم گرما کی تعطیلات ایک ماہ کے لیے دی جائیں جو 2 جولائی سے 2 اگست تک ہوں۔

 

ذرائع کا کہنا ہےکہ اس حوالے سے اب بین الصوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس میں فیصلہ کیا جائے گا جو جلد طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی