عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

 

عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری

عیدالاضحی کے موقع پر حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 20 جولائی سے 22 جولائی تک تعطیلات ہوں گی۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید کے بعد جمعہ کو سرکاری ملازمین کو دفتر حاضرہونا ہو گا۔

اس سے قبل وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا تھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینڑ نے پانچ روز کی چھٹی کی تجویز دی تھی لیکن وفاقی کابینہ نے تین روز کی چھٹیوں کی منظوری دی ہے۔

 

خیال رہے کہ ملک بھر میں عیدالاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

مزید تازہ خبریں پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی