وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر ازبکستان جائیں گے۔

 

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر ازبکستان جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان آج دو روزہ دورے پر ازبکستان جائیں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے ایک بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان ازبک صدر شوکت میرزییو کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ پاکستان اور ازبکستان کے مابین تجارت، اقتصادی تعاون پر تفصیلی گفتگو ہو گی۔ پاک، ازبک قیادت علاقائی اور عالمی امور پر بھی زیر غور کرے گی۔

 

وزیراعظم کا اعلی سطح وفد وزیر خارجہ اور کابینہ ارکان پر مشتمل ہو گا۔ جبکہ پاکستان سے کاروباری برداری کا بڑا گروپ بھی تاشقند جائے گا۔

 سابق صدر پاکستان کینسر کے عارضہ کے باعث انتقال کرگئے

دوطرفہ سطح پر متعدد معاہدات اور یادداشتوں پر دستخط کیے جائیں گے۔ وزیراعظم پہلے پاک، ازبک بزنس فورم سے خطاب کریں گے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی