14سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

14سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا


 14سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پشاور کے نواحی علاقے خازان پیش آیا ہے جہاں 14سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا ، پولیس کی جانب سے مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی نے ایف آئی آر میں کہا کہ وہ اپنے بھائی کے ساتھ کاسمیٹکس شاپ پر گئی اور جب وہ واپس آئی تو زبیر نامی ملزم اپنے ساتھی کے ہمراہ ان کے گھر کے باہر کھڑا تھا ، ملزم کے ساتھی نے بھائی کو زبردستی قابو کیا اور سائیڈ پر لے گیا جبکہ ملزم گن پوائنٹ پر متاثرہ لڑکی کو نزدیکی خالی مکان میں لے گیا اورزبردستی گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ۔

پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

1 تبصرے

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی