ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے معروف اداکار انتقال کرگئے

 ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے معروف اداکار انتقال کرگئے

ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے معروف اداکار انتقال کرگئے


تفصیلات کے مطابق ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے پروڈیوسر محمد بوزداغ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر حسین اوزے کی موت کی اطلاع دی، حسین اوزے 1959 کو پیدا ہوئے اور 1980 سے اب تک کئی ٹی وی ڈراموں، فلموں اور سیریل میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

 

دنیا بھر میں مقبول ڈرامہ سیریل ’ارطغرل غازی‘ کےایک مایہ ناز کردارحسین اوزے جنہوں نے ارطغرل غازی کے ماموں اور حائمہ خاتون کے بھائی ’کورکوت بے‘اس دار فانی سے کوچ کرگئےہیں۔

 ارطغرل غازی کے کرداروں نے ایک قسط  میں کام کرنے کیے کتنے پیسے لیے؟

ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی تاریخ کا بہترین ڈرامہ ہونے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے لیے منتخب ہوا ہے جس کو دیکھنے والوں کی تعداد تیس لاکھ سے متجاوزہو چکی ہے اور دنیا بھر کی 39 زبانوں میں اس کا ترجمہ کیا گیا جو ایک ریکارڈ بن چکاہے۔

 

پاکستان میں اس سریز کے خوب چرچے رہے، ترک اداکاروں کو پاکستان میں موجود مداحوں کی جانب سے ان کی بہترین کارکردگی پرخوب سراہا گیا۔

آن لائن پیسے کیسے کمائيں ؟

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی