کراچی میں موٹرسائیکل کی بجائے پٹرول چوری کی واردتیں شروع

کراچی میں موٹرسائیکل کی بجائے پٹرول چوری کی واردتیں شروع

 کراچی میں موٹرسائیکل کی بجائے پٹرول چوری کی واردتیں شروع، سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

پٹرول کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے بعد چوروں نے موٹرسائیکل کی بجائے پٹرول چوری کی وارداتیں شروع کردی ہیں۔

 واٹس ایپ صارفین ہوشیار، یکم نومبر سے ان موبائلوں پر واٹس ایپ نہیں چلے گا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  ایک ملزم موٹرسائیکل پر آکر رکتا ہے اور موٹرسائیکل میں پٹرول ٹینکی کے ساتھ بوتل لگا کر چلا جاتا ہے اور کچھ دیر بعد واپس آکر پٹرول سے بھری بوتل چوری کرکے فرار ہوجاتا ہے۔ تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوا ہے کہ یہ ویڈیو کب کی ہے، سوشل میڈیا پراس ویڈیوکو شیئر کیا جارہا ہے۔ حکومت کی جانب سے تین روز قبل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے روپے زائد کا اضافہ کیا گیا تھا۔ جس کے بعد عوام اور سیاسی جماعتوں کی جانب سے شدید ردعمل دیکھنے میں آیا تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی