صدقہ جاریہ – Sadqa e jaria

 

صدقہ جاریہ – Sadqa e jaria

صدقہ جاریہ – Sadqa e jaria

انسان اپنی زندگی جو کماتا ہے وہ یہیں رہ جائیگا مگر صدقہ جاریہ اور صرف وہ نیک اعمال اس کے ساتھ جائیں گے جو وہ دنیا میں کرتا رہا۔ وہ نیک اعمال کون کون سے ہیں؟

>قرض سے نجات کا وظیفہ

>بخار کی دعا

ایک حدیث مبارک میں آتا ہے

رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مومن کو اس کے اعمال اور نیکیوں میں سے اس کے مرنے کے بعد جن چیزوں کا ثواب پہنچتا رہتا ہے وہ یہ ہیں: علم جو اس نے سکھایا اور پھیلایا، نیک اور صالح اولاد جو چھوڑ گیا، وراثت میں قرآن مجید چھوڑ گیا، کوئی مسجد بنا گیا، یا مسافروں کے لیے کوئی مسافر خانہ بنوا دیا، یا کوئی نہر جاری کر گیا، یا زندگی اور صحت و تندرستی کی حالت میں اپنے مال سے کوئی صدقہ نکالا ہو، تو اس کا ثواب اس کے مرنے کے بعد بھی اسے ملتا رہے گا۔

سنن ابن ماجہ جلد ١، حدیث ٢٤٢-حسن

اس حدیث سے معلوم ہوا کہ سات کام ایسے ہیں جن کا اجر اس کے کرنے والے کی موت کے بعد بھی اس کو ملتا رہے گا۔ وہ سات اعمال حدیث میں مذکور ہیں۔

sadqa e jaria


قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‏:‏ ‏ "‏إذا مات ابن آدم انقطع عمله إلا من ثلاث‏:‏ صدقة جارية ،أو علم ينتفع به، أو ولد صالح يدعو له‏"‏۔ ‏(‏رواه مسلم‏)‏‏‏‏۔

ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے اعمال منقطع ہو جاتے ہیں مگر تین عمل ایک صدقہ جاریہ، علم جو فائدہ دے، اور نیک اولاد جو اس کیلئے دعا کرے۔

Sadqa e jaria for parents

The Messenger of Allah Muhammad PBUH said, "When a man dies, his deeds come to an end except for three things: Sadqa e Jariya (ceaseless charity), a knowledge which is beneficial, or a virtuous descendant who prays for him (for the deceased)." [Muslim]

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی