واٹس ایپ نے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

 

واٹس ایپ نے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

سماجی رابطے کی مشہور ویب سائٹ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک انتہائی زبردست سہولت متعارف کروائی ہے جس کا صارفین کوبے صبری سے انتظار تھا۔

اس فیچر میں صارفین واٹس ایپ  پر اپنی مرضی کی کسی بھی تصویر کو سٹیکر بناکر بھیج  سکتے ہیں۔فی الوقت یہ سہولت  صرف ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے ہے۔جس سے صارفین  اپنی مرضی کی تصویر کو پی این جی سٹیکر بنا سکتے ہیں۔اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے چیٹ ونڈوز میں Attachment پر کلک کر کے وہاں سٹیکرز کا انتخاب کرنا ہوگا  جیسے کہ زیر نظر تصویر میں دکھایا گیاہے۔

 

واٹس ایپ نے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

 اس کے بعد صارف اپنی پسند کی تصویر اپ لوڈ کرے گا تو وہ سٹیکر کی صورت میں سامنے آجائے گی۔اس سہولت میں صارفین کو سٹیکر کو ایڈیٹ کرنے کی آپشن بھی دی گئی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی