سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

 

سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا

تفصیلات کے مطابق یہ شرمناک واقعہ لاہور گلبرگ کے علاقے میں پیش آیا جہاں سوتیلے نانا نے 9 سالہ نواسی کوجنسی ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

جانئے رزق میں اضافے کا وظیفہ

چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کی چیئر پرسن سارہ احمد کا کہنا ہے کہ زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کو لاہور میں  گلبرگ کے علاقے سے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

چیئر پرسن سارہ احمد کے مطابق بچی کو اس کے سوتیلے نانا نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے،بچی کے چھوٹے بھائی کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے جن سے تفتیش کی جارہی ہے۔چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو پنجاب کا کہنا ہے کہ زیادتی کاشکار بچی کا میڈیکل کروانے کے بعد ایف آئی آر درج کروائی جائے گی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی