ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 10 جولائی کو ہو گی

 

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 10 جولائی کو ہو گی

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید 10 جولائی کو ہو گی

تفصیلات کے مطابق ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کیلئےمرکزی رویت ہلال کمیٹی کا مرکزی اجلاس چیئرمین مولانا سید عبدالخبیرآزاد کی سربراہی میں آج کراچی میں منعقد ہوا۔

اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید عبدالخبیرآزاد نے کہا کہ ملک کے کسی علاقے سے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یکم ذوالحجہ یکم جولائی بروز جمعہ کو ہو گی جبکہ عیدالاضحی دس جولائی کو منائی جائے گی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی