ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

ملک میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

تفصیلات کے مطابق ماڑی پیٹرولیم کمپنی کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس  میں کہا گیا ہے کہ شمالی  وزیرستان بنوں ویسٹ بلاک سے تیل اور گیس کےنئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق ابتدائی طور  پر  یومیہ 2 کروڑ 50 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل کی جاسک گی اور بتدریج یومیہ گیس کی دستیابی 5 کروڑ  مکعب فٹ تک بڑھ جائےگی۔

ماڑی پیٹرولیم کا کہنا ہے کہ گیس اور تیل کے ان ذخائر سے یومیہ 300 بیرل خام تیل بھی حاصل کیا جا سکے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی