شدید بارشوں سے کراچی ڈوبنے کا خطرہ

 

شدید بارشوں سے کراچی ڈوبنے کا خطرہ

شدید بارشوں سے کراچی ڈوبنے کا خطرہ

تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں عید کے روز بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئ کے مطابق کراچی میں عید کے دنوں میں شدید بارشیں ہو سکتی ہیں، شہر کراچی کے مظافاتی علاقوں میں طغیانی کا خدشہ ہے، جبکہ شہر میں نالوں کی صفائ نہ ہونے کے باعث نشیبی علاقوں میں تغیانی کے باعث کچی بستیوں میں بڑے نقصان کا خطرہ ہے۔

محکمہ موسمیات نے کراچی کے عوام کو بارشوں کےدنوں میں احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

شہر میں 41 بڑے اور 512 چھوٹے نالے کچروں سے بھرے پڑے ہیں، کے ایم سی کی نالہ صفائی مہم اب تک صرف نمائشی دوروں تک ہی محدود رہی ھے۔

 فیفاورلڈکپ 2022 میں سیالکوٹ میں تیارہونے والا فٹ بال استعمال ہوگا

ان نالوں کی صفائی نہ ہونے باعث عید کے دنوں میں شہر میں صورتحال ابتر ہو سکتی ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی