پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا، شہباز گل

 

پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا

پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا، شہباز گل

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر50روپے فی لیٹر لیوی ٹیکس لگایا جا رہا ہے جس سے پٹرول  اور ڈیزل کی قیمتوں میں  50 روپے لیٹر مزید اضافہ ہو جائے گا۔

شہباز گل نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کہ سمجھ نہیں آتی غریب آدمی اس مہنگائی میں کیسے زندہ رہے گا۔مہنگائی کا طوفان برپا ہے۔

وادی کالام میں سیاح خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش ناکام

ان کا کہنا تھا کہ ملک کو تباہ و برباد کر دینے کا مکمل منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ان کی ناتجربے کاری نے ملک کو برباد کر کے رکھ دیا۔

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی