سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

 

سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھر میں  یکم جون سے 31 جولائی تک  موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بچوں کے کھیل کود کا وقت شروع  ہوا چاہتا ہے۔ صوبے بھر میں موسم گرما کی تعطیلات کی گھنٹی بج گئی ہے۔

محکمہ تعلیم سندھ نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ اورتعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ سمیت سندھ بھر میں  دو ماہ کے لیے تمام تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

وادی کالام میں سیاح خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش

چھٹیوں کا دورانیہ یکم جون سے 31 جولائی تک ہوگا۔ تمام سرکاری، نجی اور نیم سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی سالانہ تعطیلات ہوں گی۔

شیڈول کے مطابق یکم اگست سے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی