کراچی میں حالیہ بارشیں، حادثات میں 17 افراد جاں بحق

 

کراچی میں حالیہ بارشیں، حادثات میں 17 افراد جاں بحق

کراچی میں حالیہ بارشیں، حادثات میں 17 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق کراچی میں مون سون کے تیسرے اسپیل نے تباہی مچادی۔ مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 17 افراد کی جان گئی۔

کراچی میں گزشتہ 3 روز سے جاری بارش سے شہر پانی میں ڈوب گیا۔  وہیں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور ڈوبنے کے واقعات بھی  رونما ہوئے۔

شہر میں تین روز کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 افراد کی جان سے گئے جبکہ ٥ افراد ڈوب کرہلاک ہوئے۔

بارش کے باعث سب سے زیادہ حادثات بروز پیر 25 جولائی کو پیش آئے جن میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی