بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان

 بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان

 

بھارتی پنجاب میں 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ بھارتی پنجاب کی حکومت عوام سے کیے گئے وعدے کو پورا کرتے ہوئے 300 یونٹ تک بجلی مفت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

بھگونت مان نے کہا کہ گزشتہ حکومتیں وعدہ  توکرتیں مگر ان کے دور حکومت کے پانچ سال گزر جاتے مگر وہ وعدہ پورا نہیں کرتے۔انہوں نے کہا کہ عام آدمی پارٹی نے انتخابات کے دوران عوام سے کیا گیا وعدہ آج پورا کر دیاہے، پنجاب کی عوام کو بجلی کے بلوں میں اب بڑا ریلیف دیاجائے گا۔

شدید بارشوں سے کراچی ڈوبنے کا خطرہ

بھارت کےوزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ وہ حکومت کے اخراجات میں نمایاں کمی لے کےآئیں گے اور ٹیکس نیٹ ریٹ کو بڑھائیں گے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی