شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان

شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان 

شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان


سندھ حکومت کی جانب سے شدید بارشوں کے باعث کراچی اور حیدرآباد میں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت صوبہ سندھ کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور کراچی میں بھی اب تک 86 ملی میٹر سے زائد بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے۔

بارشوں کے پیش نظر سندھ حکومت نے کل کراچی اور حیدرآباد ڈویژن کے اضلاع میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

ô       فیس بوک نے طالبان حکومت کے آفیشل اکاؤنٹس بند کردیئے

عام تعطیل کے حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی