آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی

 

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی

تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے IMF نے پاکستان کو قرض کے اجراء کی منظوری دے دی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری کیے گئے ایک  پیغام میں وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ الحمد اللہ آئی ایم ایف بورڈ نے توسیع فنڈ کی منظوری دے دی ہے۔

 

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ ہمیں ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی ساتویں اور آٹھویں قسط مل رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے سخت فیصلے کیے ہیں۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی