کراچی: گھر میں پانی کے ٹینک میں دھماکہ، 9 افراد زخمی

کراچی: گھر میں پانی کے ٹینک میں دھماکہ، 9 افراد زخمی


 کراچی: گھر میں پانی کے ٹینک میں دھماکہ، 9 افراد زخمی 

تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی سوکوارٹر کے ایک گھر میں زیر زمین پانی کے ٹینک میں دھماکہ ہوا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ یہ دھماکہ ٹینک میں گیس بھرجانے کے باعث ہوا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکے میں 8خواتین سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔

زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی