مردانہ کمزوری کا آسان علاج جانئے - اردو گلدستہ

مردانہ کمزوری کا آسان علاج جانئے


 مردانہ کمزوری کا آسان علاج جانئے - اردو گلدستہ

مردانہ کمزوری کا ایک زبردست نسخہ سفوف لاجونتی ایسے مرد حضرات جنکو مردانہ ٹائمنگ کی کمی کا مسئلہ ہے، انکا مادہ منویہ پتلا ہے، نفس میں ڈھیلا پن ہے، ہمبستری کے خیال سے ہی قطرے آنے لگتے ہیں۔ نفس کی رگوں میں مکمل طور پر انتشار نہیں آتا۔ نفس کی رگیں پھول چکی ہیں۔ ہمبستری کرتے وقت دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ سپرم کی کمی ہے۔

یہ سفوف جو ہم بتانے جارہے ہیں تمام کمزوریاں دور کر کے کامل مرد بناتا ہے۔ مادہ منویہ کو گاڑھا کرتا ہے۔ جریان اور احتلام جیسے مرض کا خاتمہ کرتا ہے۔ نفس کی رگوں میں بلڈ کی سرکولیسن بحال کر کے نفس میں سختی لاتا ہے اور صاحب اولاد بناتا ہے۔ اس نسخے کو ہر مزاج والا مریض استعمال  کر سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں مردانہ طاقت کی گولیاں تیارکرنے کا طریقہ

اس نسخے کو 30 دن تک جو مریض پرہیز کیساتھ استعمال کر لے گا اسکی تمام جملہ کمزوریاں دور ہو جائیں گی۔

مردانہ کمزوری کا علاج

اجزاء

نمبرشمار

اجزاء

مقدار

                     1                     

لاجونتی                   

50 گرام

2

موصلی سفید انڈیا

30 گرام

3

ستاور                        

30 گرام

4

ثعلب مصری

30 گرام

5

ثعلب پنجہ

30 گرام

6

مصطگی رومی ایک نمبر

30 گرام

7

خشخاص                   

30 گرام

8

سنگھاڑہ خشک

30 گرام

9

بیج بند

30 گرام

10

الائچی سبز

10 گرام

 

نسخہ بنانے کا ترکیب

تمام اجزاء اسی مقدار میں لیکر مصطگی رومی کے علاوہ کوٹ کر سفوف بنا لیں۔ مصطگی رومی علیحدہ کھرل دیکر مکس کر لیں۔ خالی پیٹ ایک چھوٹا چمچ دودھ کیساتھ صبح اور ایک چھوٹا چمچ دودھ کیساتھ رات کو سوتے وقت استعمال کریں۔

نوٹ:

جنکا معدہ درست ہے وہی استعمال کریں۔

یہ نسخہ شوگر فری ہے۔

بشکریہ نور کلینک

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی