بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو سے ملاقات

بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو سے ملاقات


 بلاول بھٹو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو سے ملاقات

تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ یو این کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے نیویارک میں ملاقات کی ہے۔

دونوں کے مابیں ملاقات اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں ہوئی۔ ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری نے مسئلہ کشمیر کو یو این قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا۔

دونوں رہنماؤں کی باہمی ملاقات میں سیلاب زدگان کی بحالی اور تعمیر نو کی کوششوں پر بھی بات چیت ہوئی۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے اہم کردار ادا کرنے پر یو این سیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی