کراچی میں پہلی الیکٹرک پبلک بس سروس کا آغاز کردیا گیا

 

کراچی میں پہلی الیکٹرک پبلک بس سروس کا آغاز کردیا گیا

کراچی میں پہلی الیکٹرک پبلک بس سروس کا آغاز کردیا گیا

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبائی دارالحکومت کراچی میں مکمل طور پر بجلی سے چلنے والی پہلی جدید الیکٹرک پبلک بس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔

سندھ ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کیے گئے پہلے روٹ میں بس ٹینٹ ہاؤس سے روانہ ہو کر براستہ ماڈل کالونی، بلوچ کالونی سے سی ویو پہنچے گی۔

ابھی ایک روٹ کا آغاز کیا گیا ہے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پہلے مرحلے میں 50 بسیں چلائی جائیں گی، آہستہ آہستہ ان کی تعداد میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی