پنجاب حکومت نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی

پنجاب حکومت نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی


پنجاب حکومت نے سرکاری افطار پارٹیوں پر پابندی عائد کردی

تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے رمضان المبارک میں سرکاری افطار پارٹیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے۔

نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نےکی جانب سے سرکاری تحائف دینے پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔

 زاہد اختر زمان چیف سیکرٹری پنجاب نے افطار پارٹی اور سرکاری تحائف پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی