سندھ حکومت کا رمضان میں مزید روٹس پر الیکٹرک بس چلانے کا فیصلہ

 

سندھ حکومت کا رمضان میں مزید روٹس پر الیکٹرک بس چلانے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا رمضان میں مزید روٹس پر الیکٹرک بس چلانے کا فیصلہ

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے بیان دیا کہ یلو لائن پروجیکٹ پر بھی جلد کام شروع کروا دیا جائے گا۔ کراچی کے عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی کو بلدیاتی الیکشن میں بھاری مینڈیٹ دیا ہے۔

وزیراطلاعات شرجیل میمن نے مزید کہا کہ شہریوں کی توقعات پر پورا اترنا پیپلز پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہے اسی لیے رمضان کے مہینے میں مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی