پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے جس کی وجہ سے پاکستان میں یکم اپریل سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی کمی متوقع ہے۔

آئل مارکیٹنگ کمپنیز کا تخمینہ ہے کہ پاکستان میں ڈیزل کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر جبکہ  پیٹرول کی قیمت 4 سے 5 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہے۔

تاہم آئل انڈسٹری حکام کی جانب سے یہ امکان بھی ظاہر کیا جارہا ہے کہ ممکن ہے حکومت قیمتوں میں ردوبدل نہ کرے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی