باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

 

باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی ہے۔

برطانوی میڈیا رپوٹس کے مطابق عامر خان نے ممنوعہ دواؤوں کا استعمال کیا، اینٹی ڈوپنگ رولز کے تحت وہ 2 سال تک کسی بھی کھیل میں حصہ نہیں لے پائیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق 36 سالہ عامر خان پر عائد کی گئی پابندی اپریل 2024 میں ختم ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2022 میں کیل برووک کے ساتھ فائٹ کے بعد باکسرعامر کا ٹیسٹ کیا گیا تھا اور اس کے بعد عامر خان نے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی