عیدالفطر کب ہو گی؟ ماہرین فلکیات نے اعلان کردیا

 

عیدالفطر کب ہو گی؟ ماہرین فلکیات نے اعلان کردیا

عیدالفطر کب ہو گی؟ ماہرین فلکیات نے اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہوگی، جبکہ 20 اپریل بروز جمعرات کو سورج گرہن کا وقوع ہوگا جو صبح ساڑھے ٦ بجے شروع ہوکر دوپہر12بجے ختم ہو گا۔

ماہرین فلکیات کے حساب کے مطابق سورج گرہن چاند کی 29 تاریخ کو ہوتا ہے اور اس کے اگلے دن نیا چاند نظر آتا ہے۔ لہٰذا 20 اپریل کو جن ملکوں میں سورج گرہن ہو گا ان ممالک میں نیا چاند بالکل نظر نہیں آئے گا۔

سورج گرہن کے منفی اثرات کے سبب دنیا کے کئی ملکوں میں موسم بہت خراب رہے گا۔ ماہرین فلکیات کی پیشن گوئی کے مطابق آفات، حادثات، زلولوں، مٹی کا طوفان، آندھی، بے موسم بارشیں و ژالہ باری کا خطرہ ہو سکتا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی