کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم

 

کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم

کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنیوالے مجرم کو سزائے موت کا حکم

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے 6 سالہ کمسن بچی سے زیادتی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

حافظ آباد کے ایڈیشنل سیشن جج نے مجرم شاہد عمران کو زیادتی کیس میں جرم ثابت ہونے پر سزائے موت کا حکم دیا۔

یاد رہے کہ مجرم نے ڈھائی سال قبل 6 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی