ایک سال میں حکومت نے کتنا قرض لیا؟ تفصیلات منظر عام پر

 

ایک سال میں حکومت نے کتنا قرض لیا؟ تفصیلات منظر عام پر

ایک سال میں حکومت نے کتنا قرض لیا؟ تفصیلات منظر عام پر

تفصیلات کے مطابق  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وفاقی حکومت کے قرض سے متعلق اعداو شمار جاری کیے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق فروری 2023  تک وفاقی حکومت کا قرض 54 ہزار 353 ارب روپے رہا، جبکہ گزشتہ فروری سے فروری 2023تک حکومت نے 11 ہزار 592 ارب روپے قرض لیا۔

مرکزی بینک کے مطابق فروری 2022 میں وفاقی حکومت کا قرض 42 ہزار 761 ارب روپے تھا اورحکومت کا رواں سال فروری 2023 تک مقامی قرض 34 ہزار 71 ارب روپے رہا جبکہ فروری 2023 تک بیرونی قرض 20281 ارب روپے رہا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی