اسرائیل میں حملہ آور نے سیاحوں کو کار سے کچل دیا

 

اسرائیل میں حملہ آور نے سیاحوں کو کار سے کچل دیا

اسرائیل میں حملہ آور نے سیاحوں کو کار سے کچل دیا

تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے ساحلی شہر تل ابیب میں ایک حملہ آور نے غیرملکی سیاحوں کو کار سے کچل ڈالا۔ جس کے نتیجے میں ایک اطالوی سیاح ہلاک اور دیگر پانچ سیاح زخمی ہوگئے۔

پولیس نے فائرنگ کر کے حملہ آور کو ہلاک کر دیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حملہ آور عرب اسرائیلی تھا اور ہلاک ہونے والے افراد غیر ملکی سیاح تھے۔

دوسری جانب اطالوی حکام نے تصدیق کی ہے کہ مرنے والا سیاح شخص اس کا شہری تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی