کراچی:انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہو گیا

 

کراچی:انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہو گیا

کراچی:انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہو گیا

تفصیلات کے مطابق کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا آغاز ہو گیاہے۔

ذرائع کے مطابق انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں ایک لاکھ سے زائد طلبہ شرکت کر رہے ہیں۔

امتحانات کے دوران نقل کی روک تھام کے لیے کراچی بورڈ کی جانب سے سخت اقدامات عمل میں لائے گئے ہیں۔ جبکہ امتحانی مراکز کے اطراف میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

طالبعلم آج 9 سے11 بجے تک زولوجی، اسلامک ایجوکیشن اور اخلاقیات کا پرچہ دے رہے ہیں، جبکہ انٹرمیڈیٹ کے اگلے تمام پرچوں کا دورانیہ 3 گھنٹے ہو گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی