پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

 

پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان

ذرائع کے مطابق پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔

نیوز رپورٹس کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے جہاں ان کا  تین روزہ قیام متوقع ہے۔

اخباری ذرائع کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری آج شام اپٹما ہاؤس میں ٹیکسائل برآمد کنندگان سے ملاقات کریں گے۔ اپٹما رہنما گوہر اعجاز آصف زرداری کو ٹیکسٹائل انڈسٹری کو درپیش مشکلات اور مسائل کے بارے میں بتائیں گے۔

یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ آصف زرداری سے ملاقات میں پنجاب کی اہم سیاسی شخصیات کی پیپلزپارٹی میں شمولیت متوقع ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی