کینیڈا کی نائب وزیراعظم کو اوور سپیڈنگ پر جرمانہ

 

کینیڈا کی نائب وزیراعظم کو اوور سپیڈنگ پر جرمانہ

کینیڈا کی نائب وزیراعظم کو اوور سپیڈنگ پر جرمانہ

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کی نائب وزیراعظم کرسٹیا فری لینڈ کو حد رفتار سے اسپیڈ بڑھاکر گاڑی چلانے پر پولیس نے 237 ڈالر کا جرمانہ عائد کر دیا۔

ذرائع کے مطابق کرسٹیا فری لینڈ جو کہ کینیڈا کی نائب وزیراعظم اور وفاقی وزیر خزانہ ہیں شمالی البرٹا میں میونسپلٹی گرینڈ پریری اور پیس ریور کے درمیان ہائی وے پر 132 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی ڈرائیو کر رہی تھیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق نائب وزیراعظم کرسٹیا فری لینڈ کو تیز رفتار گاڑی چلانے پر پولیس نے 237 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی