بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 17 مزدور جانبحق

 

بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیل پل گرنے سے 17 مزدور جانبحق

بھارت میں ریلوے کا زیر تعمیر پل گرنے سے 26مزدور جانبحق

تفصیلات کے مطابق بھارت میں زیرتعمیر ریلوے کا پل گرنے سے 26مزدور جانبحق ہوگئے۔ بھارتی حکام کے مطابق پل کی تعمیر اتی سائٹ پر 35 سے 40 مزدور کام کررہے تھے جس کی وجہ سے مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ شمال مشرقی ریاست ہندوستان میں پیش آیا جہاں میزورم کے مقام پر بنایا جانے والا ریلوے کا پل نیچے آگرا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پل کے ملبے تلے مزید مزدوروں کے دبے ہونے کا خدشہ ظاہرکیا جارہا ہے جن کی تلاش کے لیے جائے حادثہ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرنے والوں کے لواحقین کےلیے فی کس 2 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے مالی امداد کا اعلان  بھی کیا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی