یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

 

یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

تفیلات کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 55 پیسے جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 0.82 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 3.14 اور 1.14 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ نگران حکومت کی جانب سے 16 اکتوبر کوپٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لٹر کمی کی گئی تھی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی