عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی تیل کی قیمت 60 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ گئی ہے جبکہ یورپی یونین کی جانب سے روسی تیل کی قیمت60 ڈالر فی بیرل تک مقرر کی گئی ہے مگر مارکیٹ میں روسی تیل کی قیمت مقررہ حد سے بھی نیچے چلی گئی ہے۔

دوسری طرف عالمی منڈی میں برطانوی برینٹ کے سودے ایک فیصد کمی کے بعد 80.58 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکن ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے ٪2 کمی کے بعد 75.54 ڈالر فی بیرل پر ختم ہوئے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی