آئی ایم ایف کی شرط ، گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا امکان

 

آئی ایم ایف کی شرط ، گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا امکان

آئی ایم ایف کی شرط ، گیس قیمتوں میں 200 فیصد اضافے کا امکان

تفصیلات کے مطابق مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے آئی ایم ایف کی شرائط پر گیس کی قیمت میں مزید 200 فیصد اضافے کا امکان ہے۔ جبکہ آئی ایم ایف کی شرط پر پہلے ہی 173 فیصد اضافہ کیا چکا ہے،آئندہ سال 2024 میں بھی گیس کی قیمتوں میں مزید اضافہ کا پلان بنایا جا رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق جنوری  2024سے گیس کی قیمت میں مزید 200 فیصد سے زائد اضافے کا امکان ہے جس سے صارفین کو 458 ارب روپے کا اضافی بوجھ برداشت کرنا ہو گا۔

اس کے علاوہ بجلی کے نرخوں میں ٹیرف کی ری بیسنگ پر نظرثانی اور جنوری سے جون تک ماہانہ پیداواری لاگت کی بنیاد پراضافے کا بھی امکان ظاہر کیا جارہاہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی