عیدالاضحی - اندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد

 

عیدالاضحی - اندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد

اندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی )کی جانب سے عید الاضحی کے حوالےسے مفصل ہدایات جاری کردی گئیں۔ہدایات کے مطابق اندرون شہرجانوروں کی خریدوفروخت پرپابندی عائد کی گئی ہے۔

 واٹس ایپ میں ایک نیا زبردست فیچر متعارف

تفصیلات کے مطابق این سی اوسی کی جانب سے جاری کی گئی ہدایات کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی،مویشی منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پرعمل کو یقینی بنایا جائے گا،انتظامیہ کوداخلے پرہینڈسینی ٹائزر،ماسک اورریپڈاینٹی جن ٹیسٹ کی سہولیات میسرکرنے کی تاکید کی گئی ہے۔

مزیدیہ کہ این سی اوسی کی جانب سے مویشی منڈیوں کے تمام اسٹاف اور تاجروں کی ویکسی نیشن بھی لازم قرار دے دی گئی ہے۔

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی