طلحہ طالب کیلئے امیرجماعت اسلامی کی طرف سےانعام کا اعلان

طلحہ طالب کیلئے انعام کا اعلان


 طلحہ طالب کیلئے امیرجماعت اسلامی کی طرف سےانعام کا اعلان

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ٹوکیو اولمپکس میں شاندار کارکردگی دکھانے پر ویٹ لفٹر طلحہ طالب کو ایک لاکھ روپے کا انعام دیا ہے۔

ملاقات کے بعد انھوں نے کہا کہ طلحہ نے ٹوکیو میں بہترین پرفارمنس دکھا کر پوری قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا۔

 کھنچاؤ کی ورزش بلڈپریشر کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت

سراج الحق نے کہا کہ لوگوں کو امید تھی کہ ایک کرکٹر ملک کا وزیراعظم بن گیا تو کم از کم کھیلوں کے شعبوں میں بہتری آنے کے مواقع پیداہوں گے، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہاہے کہ تمام شعبوں کی طرح کھیلوں کے شعبوں میں بھی حکومتی سرپرستی نہ ہونے کی وجہ سے ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی