خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق

خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق


 خاتون ٹک ٹاکر ویڈیو بناتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق

تفصیلات کے مطابق ترکی کی خاتون ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی ہیں ۔

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے شہر انقرہ میں اسنیورٹ ضلع میں  23 سالہ ٹک ٹاکر اچھی ویڈیو ریکارڈ کرنا چاہتی تھی اور اس  کوشش کے دوران جان کی بازی ہار گئیں، سوشل میڈیا پر لڑکی کی کزن کی طرف سے بنائی گئی ایک ویڈیو میں مذکورہ ٹک ٹاکر کو  پلاسٹک کی چھت پر موجود ایک خلاءمیں پاؤں رکھنے کے بعد غائب ہوتے دیکھا گیا۔

 

بتایا گیا ہے کہ پلاسٹک پینل ٹوٹنے سے کبریٰ دگان تقریباً 50 میٹر  کی اونچائی سے گرکر جاں بحق ہوئیں ۔


14 سالہ لڑکی کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیاگيا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی