’ارطغرل غازی‘ کی معروف اداکارہ نے شادی کرلی

 

’ارطغرل غازی‘ کی معروف اداکارہ نے شادی کرلی

’ارطغرل غازی‘ کی معروف اداکارہ نے شادی کرلی

پی ٹی وی پر چلنے والی شہرہ آفاق ترک ڈرامہ سیریز ‘ارطغرل غازی’ گونچا گل ’ کا کردار ادا کرنیوالی اداکارہ زینب کزلتان نے شادی کرلی ۔

انسٹاگرام پر شیئر کی جانے والی ایک اسٹوری میں ترک اداکارہ زینب کا  ایک سکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہےجس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک تصویرکے ساتھ  ہنی مون لکھا گیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اداکارہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی ہیں۔

میں سلمان خان کی مدّاح نہیں وہ ایک برے اداکار ہیں۔ کرینہ کپور

واضح رہے کہ زینب نے ترکی کے تاریخی ڈرامہ سیریز  ارطغرل غازی  میں کردار ادا کیا تھا اور وہ اپنے اس کردار کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئی تھیں۔اداکارہ کی جانب سے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی گئیں ان تصویروں کا اگر دیکھا جائے تو  اندازہ ہوتا ہے کہ انہوں نے کین سکیلڈیز سے شادی کی ہے جو کہ پیشے کے لحاظ سے ایک فنکار ہیں۔

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی