عائزہ خان کی ایک ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا

 

عائزہ خان کی ایک ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا


عائزہ خان کی ایک ویڈیو نے مداحوں کو پریشان کردیا

اے آر وائی ڈیجیٹل کے مشہور ڈرامے ‘میرے پاس تم ہو’ میں مرکزی کردار ادا کرنے والی اداکارہ عائزہ خان  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو  پوسٹ کی ہے جس نے مداحوں کو شش و پنچ میں مبتلا کردیا ہے۔

اداکار دانش تیمور کی اہلیہ اداکارہ عائزہ خان جو کہ پاکستان کی مشہور ادکارہ ہیں سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں سے رابطے میں رہتی ہیں اور اپنے فالوورزکے ساتھ اپنی روزمرّہ کی زندگی، سفر اور بیٹوں سے متعلق چیزیں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ایسی ہی ایک پوسٹ ادکارہ عائزہ خان نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جس میں جہاز کی کھڑکی سے بادلوں اور سرسبز و شاداب میدان نظر آرہا ہے، ویڈیو دیکھ کر ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے اداکارہ کہیں جارہی ہوں لیکن انہوں نے ویڈیو کے کیپشن میں بتایا نہیں کہ وہ کہاں جارہی ہیں۔

 سینئر سول جج کی میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

اداکارہ کی زیر نظر ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے پسندیدگی کا اظہار کیا جارہا ہے اور سفر سے متعلق تبصروں اور سوالات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی