سکول چوکیدار نے نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

 

سکول چوکیدار نے نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

سکول چوکیدار نے نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

کبیر والا کے علاقے میں سکول چوکیدار نے نویں جماعت کی طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔

واٹس ایپ نے ایک زبردست فیچر متعارف کروا دیا

تفصیلات کے مطابق  زیادتی کا یہ واقعہ گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کبیروالا  میں پیش آیا جہاں چوکیدار جس کا نام ایوب عالم ہےاس نے کم سن بچی کو زبردستی کمرے میں لے جاکر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خانیوال پولیس نے ملزم چوکیدار ایوب عالم کو فوری کاروائی کرکے گرفتار کر لیاجبکہ بچی کے  والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، مزید تفتیش بچی کا میڈیکل کروا کےکی جائے گی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی