سردیوں کی چھٹیاں مؤخرکرنے کا فیصلہ، شفقت محمود کا اہم بیان سامنے آ گیا

 


سردیوں کی چھٹیاں مؤخرکرنے کا فیصلہ، شفقت محمود کا اہم بیان سامنے آ گیا

وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا کہ این سی او سی چاہتا ہے اسکول کھلے رہیں تاکہ ویکسی نیشن کا عمل مکمل ہو سکے۔ اور دسمبرکے آخری ہفتے اور جنوری کے پہلے ہفتے چھٹیاں دے دی جائیں۔ بہرحال اسکا فیصلہ ایک دو دن میں آجائے گا۔

آن لائن گیم کھیلنے میں مصروف دو لڑکے ٹرین کی زد میں آکر جانبحق

انہوں نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے مزیدکہا کہ ڈیجٹل ویری فکیشن کی طرف قدم بڑھایا ہے ، عمران خان چاہتے ہیں ڈیجٹل سہولتوں کی طرف بڑھا جائے۔شفقت محمود کا کہنا تھا کہ ویری فکیشن ،مساوی سرٹیفکیٹ کیلئے کئی مراحل سے گزرنا پڑتا تھا، اب کیو آر کوڈ لگا کر ویری فکیشن سسٹم شروع کیا گیا ہے جس سے سہولت میسر ہوگی، حکومت کاعوام کیساتھ وعدہ تھا سہولیات  فراہم کی جائیں  گی یہ اس کی مثال ہے۔

این سی اوسی نے ویکسی نیشن پرچھٹیوں میں تاخیرکی ہےالبتہ چھٹیوں کے حوالےسے ایک دو دن میں فیصلہ کر لیا جائے گا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی