کراچی کے 29 سالہ نوجوان کی خودکشی

 

کراچی کے 29 سالہ نوجوان کی خودکشی

کراچی کے 29 سالہ نوجوان کی خودکشی

تفصیلات کے مطابق کراچی کے رہائشی زہیر ولد ہاشم نے بیروزگاری سے تنگ آ کر کراچی کے ایک بڑے شاپنگ مال کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی کرلی۔

سینئر سول جج کی میڈیکل کی طالبہ کے ساتھ زیادتی

نوجوان جس کا نام زہیر بتایا جاتا ہےاعلی تعلم حاصل کرنے کے بعد کافی عرصے سے روزگار کی تلاش میں تھا۔ حالات سے تنگ آکر شاپنگ مال کی بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بھی ایک نوجوان جو کہ چار بچوں کا باپ تھا روزگار کی تلاش میں تھا۔دن کو رکشہ چلا کر بچوں کا پیٹ پال رہا تھا۔ پیٹرول مہنگا ہونے کی وجہ سے اور روزگار نہ ملنے کی وجہ سے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی تھی۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی