ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

 

ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

ملک کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب،  خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کے مختلف شہروں  میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

 دکاندار نے بھکارن پر گرم گھی پھینک دیا

اسلام آباد،راولپنڈی،میانوالی،ٹیکسلا  ،پشاور ،،مانسہرہ ،سوات،دیر ،بونیر سمیت ملک کےکئی علاقوں میں زلزلے کےشدید جھٹکوں سے زمین لرز اٹھی۔

ایبٹ آباد ،شانگلہ ،لنڈی کوتل ، گلگت اور آزادکشمیر میں بھی زلزلے کے جھٹکوں نے سب کچھ ہلا کر رکھ دیا۔

ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زیرزمین زلزلے کی  گہرائی 210 کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندوکش ریجن تھا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی