بہاولنگر میں دکاندار نے بھکارن پرگرم گھی پھینک دیا

 

بہاولنگر میں دکاندار نے بھکارن پرگرم گھی پھینک دیا

بہاولنگر میں دکاندار نے بھکارن پرگرم گھی پھینک دیا

 

تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پنجاب کے علاقے بہاولنگر میں پیش آیا جہاں ایک سفّاک دکاندار نے بھیک مانگنے والی لڑکی پرگرم گھی پھینک دیا۔

رات کو ہیٹر چلا کرسونے والا پورا خاندان جانبحق

پولیس کے مطابق گرم گھی سے لڑکی کا چہرہ اور گردن سمیت 40 فیصد جسم جھلس گیا۔متاثرہ بھکارن لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کا علاج کیا جارہا ہے، ملزم موقع سے فرارہوگیا تھا تاہم بعد میں پولیس نے اسےگرفتارکرلیا۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ظفربزدارکے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی