حکومت سے کوئی گاڑی نہیں لی ، نہ ہی پیٹرول اور نہ تنخواہ لیتا ہوں ،وزیرخزانہ

حکومت سے کوئی گاڑی نہیں لی ، نہ ہی پیٹرول اور نہ تنخواہ لیتا ہوں


حکومت سے کوئی گاڑی نہیں لی ، نہ ہی پیٹرول اور نہ تنخواہ لیتا ہوں ،وزیرخزانہ

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نےاپنی ایک حالیہ ٹویٹ میں کہا ہے کہ حکومت سے کوئی گاڑی نہیں لی ، نہ ہی پیٹرول لیتا ہوں اور نہ تنخواہ۔


اپنی اس ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ میں اسلام آباد کےسیکٹر ایف سیون کےایک گھر میں رہتا ہوں ،مجھےحکومت کی جانب سے منسٹرکالونی میں ایک گھرالاٹ ہوا ہے جس میں کبھی نہیں گیا۔

عامرلیاقت کی جتنی جائیداد ہے سب دانیہ کی ہے۔ والدہ دانیہ

ان کا کہنا تھا کہ میرا منسٹرکالونی والے گھر میں رہنے کا کوئی ارادہ نہیں ، ایک پیسہ بھی اس پرخرچہ نہیں ہوا،حکومت سے کوئی گاڑی نہیں لی ، نہ ہی پیٹرول لیتا ہوں اورنہ  ہی تنخواہ۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی