ظہیر کے ساتھ تعلقات ناخوشگوار رہے، دعا زہرہ دارالامان منتقل

 

ظہیر کے ساتھ تعلقات ناخوشگوار رہے، دعا زہرہ دارالامان منتقل

ظہیر کے ساتھ تعلقات ناخوشگوار رہے، دعا زہرہ دارالامان منتقل

تفصیلات کے مطابق کراچی سے اپنا گھر چھوڑ کر پسند کی شادی کیلئے لاہور جانے والی بچی دعا زہرا کو مقامی عدالت نے دارالامان منتقل کردیا۔

دعا زہرا لاہور کی عدالت میں پیش ہوئیں اور مجسٹریٹ کے روبرو بیان ریکارڈ کرایا جس میں انہوں نے شوہر ظہیر سے حالات خوشگوار نہ رہنے کا بیان دیا۔ اور مزید کہا کہ مجھے اپنے والدین کی جانب سے جان کا خطرہ لاحق ہے جو مجھے مارتے تھے۔

دعا زہرا نے عدالت کو بتایا کہ والدین کی جانب سے خطرناک نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں، اپنے تحفظ کیلئے دارالامان جانا چاہتی ہوں۔

عدالت نے دعا زہرا کی درخواست منظور کرتے ہوئے اسے دارلامان بھیج دیا۔

Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی