آئی ایم ایف سے قرض دلایا جائے، جنرل باجوہ کا امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ کو فون

آئی ایم ایف سے قرض دلایا جائے، جنرل باجوہ کا امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ کو فون


آئی ایم ایف سے قرض دلایا جائے، جنرل باجوہ کا امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ کو فون 

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکی ڈپٹی وزیر خارجہ وینڈی شرمن سے رابطہ کیا اور انہیں کہا کہ آئی ایم ایف کے 1.2 ارب ڈالر قرض کا پراسس تیز کیا جائے۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ امریکہ آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض کی قسط جلد دلانے کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔

یاد رہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت 1.2 ارب ڈالر رقم دینے کی منظوری دی تھی۔


Post a Comment

جدید تر اس سے پرانی